Skip to product information
1 of 11

Sahih Muslim 3 Vol. Complate Set
صحیح مسلم3 جلد مکمل سیٹ

Regular price Rs.4,000.00 PKR
Regular price Rs.8,000.00 PKR Sale price Rs.4,000.00 PKR
-50% Sold out
Shipping calculated at checkout.
Publisher:Maktaba Islamia
Author:Abu Al Hussain Muslim Bin Al Hajaj Al Qasheeri
Translator: Allama Waheed Uz Zaman
Takhreej: Ahmad Zahwat, Ahmad Inayat
Binding:Hard Cover
Language:Urdu
Sahih Muslim (Mutrajam 3 Vol.) Takhreej Shuda
Order on WhatsApp
صحیح مسلم امام مسلم (204ھ۔261ھ) کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام بخاری کی صحیح بخاری کے بعد دوسرے نمبر پر سب سے مستند کتاب ہے۔امام مسلم کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری ہے۔ 202ھ میں ایران کے شہر نیشاپور میں پیدا ہوئے اور 261ھ میں نیشاپور میں ہی وفات پائی۔ انہوں نے مستند احادیث جمع کرنے کے لئے عرب علاقوں بشمول عراق، شام اور مصر کا سفر کیا۔ انہوں نے تقریباًتین لاکھ احادیث اکٹھی کیں لیکن ان میں سے صرف7563 احادیث صحیح مسلم میں شامل کیں کیونکہ انہوں نے حدیث کے مستند ہونےکی بہت سخت شرائط رکھی ہوئی تھیں تا کہ کتاب میں صرف اور صرف مستند ترین احادیث جمع ہو سکیں۔
View full details