Skip to product information
1 of 6

Taiseer Al Quran 4 Vol Set (Computerized)
(جلد4 سیٹ کمپیوٹرائزڈ)تیسیر القرآن

Publisher:Darussalam
SKU:DS0088
Author:Abdul Rehman Kilani
Binding:Hard Cover
Edition:Computrized
Language:Urdu
Pages:3500
Weight:4.9kg
Collections: Darulandlus, Tafseer
Order on WhatsApp


تیسیر القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی کا شمار ان جامع تفاسیر میں ہوتا ہے جن کا ترجمہ انتہائی آسان، سلیس اور رواں ہے اور تفسیر ایسی کہ ابتدائی طالب علم بھی اور علم کا انتہائے طلب گار بھی کبھی بے نیاز نہیں ہو سکتا۔
حقیقتاً یہ ایک ایسی تفسیر ہے جس میں دور حاضر میں مغربی افکار سے متاثر بلکہ مرعوب طبقہ کی، منکرینِ احادیث کی، اسلام پر پھیلائے گئے شکوک و شبہات کی، عقل پرست فِرَق باطلہ کی، موجودہ دور میں اٹھنے والے فتنوں کی نہ صرف گرفت کی گئی ہےبلکہ مضبوط دلائل سے تردید بھی کی ہے۔


نیز واقعات و غزوات کا تاریخی پس منظر اور حال احوال انتہائی آسان الفاظ میں بیان کیا کہ قاری کو آیات کا مطلب و مفہوم سمجھنے میں دقت نہ محسوس ہو۔




View full details