Skip to product information
1 of 1

Sharah Aqeeda Wastia (Mutarjam)(مترجم)شرح عقیدہ واسطیہ

Publisher:Maktaba Islamia
SKU:25149393, (MI2514800)
Author:Sheikh Ul Islam Ibn Taymiyyah
Translator:Muhammad Akhtar Siddique
Binding:Hard Cover
Language:Urdu
Pages:248
Weight:370g
Order on WhatsApp

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی تصنیف عقیدہ واسطیہ عقیدۂ اہل سنت والجماعت پر ایک مختصر مگر جامع کتاب ہے، جس کی متعدد شروحات لکھی گئی ہیں۔ زیرِ نظر شرح عقیدہ واسطیہ شیخ خلیل ہراس کی شرح کا اردو ترجمہ و تسہیل ہے، جسے مختار احمد سلفی نے آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے اور ابو معاویہ منشا اوکاڑوی نے تحقیق و تخریج کی ہے۔ اس میں متن کے اعراب، لغوی و نحوی وضاحت اور خلاصہ سوال و جواب کی صورت میں دیا گیا ہے، جس سے یہ کتاب طلبہ اور اساتذہ کے لیے نہایت مفید اور قابلِ فہم رہنما بن جاتی ہے۔

View full details