Skip to product information
1 of 5

Fot Shudgan Ko Sawab Kaise Pohchaian
فوت شدگان کو ثواب کیسے پہنچائیں

Publisher:Maktaba Islamia
SKU:2514800116
Author:Khalid Bin Yaqoob Al Shati
Translator:Molana Abdul Rashid Taunsvi
Binding:Card Cover
Language:Urdu
Pages:56
Weight:50g
Order on WhatsApp

مولانا عبد الرشید تونسوی کا ترجمہ کردہ رسالہ “فوت شدگان کو ثواب کیسے پہنچائیں؟قرآن اور حدیث کی روشنی میں ایصالِ ثواب کے صحیح طریقے جیسے دعا، استغفار اور صدقہ جاریہ واضح کرتا ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ اجتماعی قرآن خوانی جیسی رسومات کی شرعی دلیل نہیں ملتی۔ کتاب میت کو نفع دینے والے اور غیر ثابت اعمال کو الگ واضح کرتی ہے۔ یہ ایک مختصر اور اصلاحی اسلامی رہنمائی پر مشتمل رسالہ ہے۔

View full details