Skip to product information
1 of 2

Fahm Ul Quran
فہم القرآن

Publisher:Maktaba Islamia
SKU:2514800139
Author:Muhammad Orangzaib Haral
Binding:Hard Cover
Edition:Imported
Language:Urdu
Pages:208
Weight:1.2kg
Color:4 Colour
Order on WhatsApp

محمد اورنگزیب ہرل کی مرتب کردہ کتاب “فہم القرآن آسان عربی کورسقرآن کی زبان سیکھنے اور سمجھنے کے لیے ایک آسان اور عملی کورس ہے،یہ کلرڈ کتاب ہے جس میں عربی گرامر کو سادہ اور دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ تاکہ طالب علم گھر بیٹھے قرآن فہمی حاصل کر سکیں۔ مختصر اور منظم لیکچرز پر مشتمل یہ کورس ہر عمر کے افراد کے لیے مفید ہے۔ یہ قرآن فہمی کو عام کرنے کی ایک مؤثر اور آسان کوشش ہے۔

View full details