No products in the cart.
Tareekh-e-Islam(Part 2)
تاریخ اسلام(حصہ دوم )
₨ 1,000
Author: Shah Moin Ud Din Nadvi
Language: Urdu
Publisher: Maktaba Islamia
weight: 852g
Pages: 720
تاریخ اسلام “شاہ معین الدین احمد ندوی صاحب کی کاوش ہے جو دو ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔اس کی پہلی جلد عہد رسالت،خلافت راشدہ اور عہد بنو امیہ ،جبکہ دوسری جلد خلافت عباسیہ پر مشتمل ہے۔مولف نے اسلامی تاریخ کو جمع فرما کر مسلمانوں کو اپنے اسلاف سے جوڑنے کی ایک کامیاب کوشش کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔
Additional information
Weight | 0.852 kg |
---|
Reviews
There are no reviews yet.