No products in the cart.
Sharah Ibne Aqeel (Mutarjam Vol 2)
شرح ابن عقیل(مترجم جلد دوم)
₨ 1,200
Author : Maulana Mukhtar Ahmed Salfi
Language : Urdu
Publisher : Maktaba Islamia
Weight : 672g
pages: 544
عربی گرائمر (نحو وصرف)کی سب سے مربوط اور مستند کتاب امام ابن مالک اندلسی کی “الفیہ ابن مالک”ہے۔اہل عرب میں یہ کتاب بڑی مشہور اور معروف ہےاہل علم کے ہاں اسے مقبولیت حاصل ہے۔اس کی تصنیف کے بعد علماء نحو نے اس کی متعدد شروحات لکھیں۔ان شروحات میں سے سب سے مقبول ترین شرح “شرح ابن عقیل “ہے۔جس میں انہوں نے انتہائی آسان انداز میں الفیہ کو حل کر دیا ہے۔الفیہ کی شروح میں شرح ابن عقیل نحو کی نصابی کتابوں میں ام الکتاب کی حیثیت رکھتی ہے اور یہ تقریباً تمام مکتبہ فکر کے مدارس میں نحو کی آخری کتاب کی حیثیت سے پڑہائی جاتی ہے۔
Additional information
Weight | 0.672 kg |
---|
Reviews
There are no reviews yet.