Mahazrat E Shariat
محاضرات شریعت

 1,200

In stock

Author:          Dr Mahmood Ahmad Ghazi

Publisher:     Al Faisal Nashiran

Language:     Urdu

Weight:         600g

Pages:           553

Compare

اضر کے لا مذہب طبقہ میں شریعت اسلامیہ کے حوالے سے کچھ غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔یہ طبقہ اگرچہ تعداد میں بہت محدود ہے لیکن اپنے اثر ورسوخ کے اعتبار سے بہت طاقتور اور موثر ہے۔اس طبقہ کے خیال میں شریعت اسلامیہ دور وسطی کا ایک قدیم مذہبی نظا م ہے،جو عصر حاضر کے تقاضوں پر پورا نہی اترتا ہے۔ایسی فکر کا جواب دینے والوں میں سے ایک نام اس کتاب کے مولف کا بھی ہے۔جنہوں نے اپنے کے ذریعے ایسی سوچ رکھنے والوں پر واضح کیا ہے کہ شریعت اسلامیہ ہر دور اور ہر زمانے کے لئے کارآمد ہے۔ کتاب ” محاضرات شریعت” محترم ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب﷫ کی تصنیف ہے۔جو درحقیقت ان کے ان دروس اور لیکچرز پر مشتمل ہے جو انہوں نےراولپنڈی اور اسلام آباد میں درس قرآن کے حلقات سے وابستہ مدرسات قرآن کے سامنے پیش کئے

Additional information

Weight 600 kg
Be the first to review “Mahazrat E Shariat
محاضرات شریعت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Reviews

There are no reviews yet.

Click to Chat!
Select an available coupon below

Main Menu

Mahazrat E Shariat
محاضرات شریعت

 1,200

Add to Cart