No products in the cart.
Lanat k Mustahiq
لعنت کا مستحق ٹھرانے والے چالیس اعمال
₨ 240
Author : Hafiz Abdul Sattar Al Hammad
Language : Urdu
Publisher : Maktaba Islamia
Weight : 58g
Pages: 64
قرآن و سنت میں بہت سے مقامات پر ایسے لوگوں کا تذکرہ موجود ہے جن پر اللہ تعالیٰ نے لعنت فرمائی۔ مفسرین نے اللہ تعالیٰ کی لعنت کا مطلب یہ بتایا ہے کہ ایسا بد نصیب شخص دنیا اور آخرت میں اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم ہوگیا۔ فلہٰذا ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ شعوری طور پر ایسے کاموں اور اعمال سے گریز کرے جو اللہ تعالیٰ کی لعنت کا مستحق ٹھیراتے ہوں۔ زیر نظر کتابچہ مولانا عبدالستار حماد نے اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے ترتیب دیا ہے۔
Additional information
Weight | 0.58 kg |
---|
Reviews
There are no reviews yet.