Kitab ul Tauheed
کتاب التوحید
- Brand: Maktaba Islamia
- SKU: 25502278
₨ 1,500₨ 3,000 (-50%)
In stock
Author: Hafiz Abdul Sattar Al Hammad
Language: Urdu
Publisher: Maktaba Islamia
weight: 734g
Pages: 484
کتاب التوحید
امام محمد بن اسماعیل البخاریؒ
ترجمہ،فوائد: الشیخ عبد الستار حماد حفظہ اللہ
یہ کتاب صحیح بخاری کے آخری جزء پر مشتمل ہے، جس میں اسماء و صفاتِ باری تعالیٰ کا مدلل بیان اور فرقۂ جہمیہ کے رد پر علمی دلائل موجود ہیں۔
شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد حفظہ اللہ نے اس کی شرح میں شیخ عبد اللہ غنیمانؒ کے فوائد کو نہایت عمدگی سے شامل کیا ہے۔
کتاب کے آغاز میں ڈاکٹر حافظ عبد الرشید اظہر حفظہ اللہ کا مقدمہ شامل ہے، جو نہایت قیمتی اور لائقِ مطالعہ ہے۔
Additional information
| Weight | 0.734 kg |
|---|
Be the first to review “Kitab ul Tauheed
کتاب التوحید” Cancel reply
کتاب التوحید” Cancel reply



Reviews
There are no reviews yet.