Al-Sahefa Fi Al-Ahadith Al-Zaeefa
الصحیفہ فی الاحادیث الضعیفہ من سلسۃ الاحادیث الصحیحہ للالبانی

 400 800 (-50%)

In stock

Author :                  Abu Muhammad Khurram Shahzad
Language :             Urdu
Publisher :             Maktaba Islamia

Weight :                 324g

Pages:                    200

علوم اسلامیہ میں سےعلم حدیث کی قدرومنزلت اورعزت وشرف کسی بھی اہل علم سے پنہااورمخفی نہیں ہے۔روایات کی صحت وضعف کی پہچان ایک کھٹن مرحلہ ہےجس میں آدمی کو کمال بصیرت کی ضرورت ہے۔ ائیمہ کےاصول وضوابط میں سے ایک قاعدہ یہ بھی ہےکہ جب ایک کمزور روایت کو تعدد طرق حاصل ہوجائےاورضعف شدید نہ ہوتووہ درجہ ءاحتجاج تک پہنچ جاتی ہے۔علامہ البانی نے اسی قاعدےکےتحت اپنےسلسلہء صحیحہ میں کچھ روایات جمع کی تھیں۔جب کہ یہ قاعدہ محدثین کے ہاں  مختلف ہے۔متقدمین کی بجائے متاخرین نےاسے زیادہ اہمیت دی ہے۔زیرنظرکتاب میں کچھ ایسی ہی ضعیف روایات کو  جمع کیاگیاہے۔اللہ مولف کی کاوش کو ان کی کامیابی کاذریعہ بنائے۔

Additional information

Weight 324 kg
Be the first to review “Al-Sahefa Fi Al-Ahadith Al-Zaeefa
الصحیفہ فی الاحادیث الضعیفہ من سلسۃ الاحادیث الصحیحہ للالبانی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Reviews

There are no reviews yet.

ہمارے ساتھ رابطہ کے لئے اس بٹن پر کلک کریں
Select an available coupon below

Main Menu