Maktaba Islamia
-
Ighathat al-Lahfan fi Masayid al-Shaytan اغاثۃ اللھفان فی مصاید الشیطان
شیطان انسان کا ازلی دشمن ہے، جو دل و دماغ کو گمراہ کرنے کے لیے مکروفریب اور چالاکیوں سے کام لیتا ہے۔
یہ عظیم کتاب ان شیطانی جالوں سے بچاؤ، قلبی امراض اور ان کے علاج کی مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے — قرآن و سنت کی روشنی میں۔علم و حکمت سے بھرپور تیرہ ابواب پر مشتمل یہ کتاب ہر مسلمان کے مطالعے کے لیے نہایت مفید ہے۔
₨ 2,500₨ 5,000 -
₨ 1,100
₨ 2,200 -
Sunan Ibn-e-Maja (Mutrajam 3 Vol Classic Edition)
سنن ابن ماجہ(مترجم 3 جلد اعلیٰ)سنن ابن ماجہ کا ترجمہ جنا ب پروفیسرپروفیسر سعید مجتبیٰ سعید نے کیا ہے جس کی نظرثانی مفتی جماعت شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد نے کی ہے مکمل کتاب کی تخریج ، تنقیح وتصحیح حافظ ندیم ظہیر نےبڑی محنت سے کی ہے ۔مکتبہ اسلامیہ ،لاہور نے اسے 3مجلدات میں شائع کر کے خدمت حدیث کی سعادت حاصل کی ہے ۔
₨ 7,250₨ 14,500 -
₨ 500
₨ 1,000
