Maktaba Islamia
-
Qasas Ul Quran (2 Vol Simple Edition)
قصص القرآن (2 جلد عام)“قصص القرآن” – قرآن پاک میں پیغمبروں کے سبق آموز قصے!
مصنف:مولانا محمد حفظ الرحمٰن سیوہاروی
🔹 قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے سابقہ امتوں اور انبیاء کرام کے حقیقی قصےبیان فرمائے ہیں تاکہ ہم ان سے رہنمائی حاصل کریں۔
🔹 یہ کتاب حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت یحییٰؑ تک کے قرآنی واقعات کو احادیث مبارکہ اور مستند تاریخی مصادر کی روشنی میں پیش کرتی ہے۔₨ 1,700₨ 3,400 -
Kitab-ut-Tawheed
کتاب التوحیدکتاب التوحید
امام محمد بن اسماعیل البخاریؒ
ترجمہ،فوائد: الشیخ عبد الستار حماد حفظہ اللہ
یہ کتاب صحیح بخاری کے آخری جزء پر مشتمل ہے، جس میں اسماء و صفاتِ باری تعالیٰ کا مدلل بیان اور فرقۂ جہمیہ کے رد پر علمی دلائل موجود ہیں۔
شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد حفظہ اللہ نے اس کی شرح میں شیخ عبد اللہ غنیمانؒ کے فوائد کو نہایت عمدگی سے شامل کیا ہے۔
کتاب کے آغاز میں ڈاکٹر حافظ عبد الرشید اظہر حفظہ اللہ کا مقدمہ شامل ہے، جو نہایت قیمتی اور لائقِ مطالعہ ہے۔₨ 1,500₨ 3,000 -
₨ 1,300
₨ 2,600
