1
/
of
1
Sharah Ibn e Aqeel (Mutarjam Vol 2)
شرح ابن عقیل(مترجم جلد دوم)
No reviews
Regular price
Rs.600.00 PKR
Regular price
Rs.1,200.00 PKR
Sale price
Rs.600.00 PKR
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
| Publisher: | Maktaba Islamia |
| SKU: | 2514800185 |
| Author: | Maulana Mukhtar Ahmad Salafi |
| Binding: | Hard Cover |
| Language: | Urdu |
| Pages: | 544 |
| Weight: | 672g |
Collections:
Dars e Nizami
Order on WhatsApp
Couldn't load pickup availability
عربی گرائمر (نحو وصرف)کی سب سے مربوط اور مستند کتاب امام ابن مالک اندلسی کی "الفیہ ابن مالک"ہے۔اہل عرب میں یہ کتاب بڑی مشہور اور معروف ہےاہل علم کے ہاں اسے مقبولیت حاصل ہے۔اس کی تصنیف کے بعد علماء نحو نے اس کی متعدد شروحات لکھیں۔ان شروحات میں سے سب سے مقبول ترین شرح "شرح ابن عقیل "ہے۔جس میں انہوں نے انتہائی آسان انداز میں الفیہ کو حل کر دیا ہے۔الفیہ کی شروح میں شرح ابن عقیل نحو کی نصابی کتابوں میں ام الکتاب کی حیثیت رکھتی ہے اور یہ تقریباً تمام مکتبہ فکر کے مدارس میں نحو کی آخری کتاب کی حیثیت سے پڑہائی جاتی ہے۔
Share
