Muashrey Ki Mohlak Bemariyan
معاشرے کی مہلک بیماریاں
- Brand: Maktaba Islamia
₨ 1,300₨ 2,600 (-50%)
In stock
Author : Ibn Hajar Al-Asqalani
Language : Urdu
Publisher : Maktaba Islamia
Weight : 858g
Pages: 704
Categories: General, Maktaba Islamia, Mutafarriqaat, Sheikh Ahmed Bin Hajar
Tag: Ibn Hajar Al-Asqalani
گناہ چھوٹا ہو یابڑا ہر قسم کے گناہ سے اپنے دامن کو بچانا ضروری ہے لیکن بعض گناہ ایسے ہیں جونہ صرف فرد واحد کے لیے نقصان دہ ہیں بلکہ پورے معاشرے پر تباہ کن اثرات چھوڑتے ہیں ۔ جیسا کہ امم سابقہ کی تباہی وبربادی کفر وشرک کے علاوہ مختلف گناہ اورجرائم کی وجہ سے ہوئی ہے ۔ لیکن انسان کی خصلت ہے کہ وہ نسیان سے محفوظ نہیں رہ سکتا۔ اس کے تحت وہ دانستہ یا نادانستہ گناہ کر بیٹھتا ہے ۔ بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے ۔
Additional information
Weight | 858 kg |
---|
Be the first to review “Muashrey Ki Mohlak Bemariyan
معاشرے کی مہلک بیماریاں” Cancel reply
معاشرے کی مہلک بیماریاں” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.