Roll over image to zoom in
Kitab Al-Buyu
کتاب البیوع
₨ 1,100
Author: Hafiz Abdul Sattar Al Hammad
Language: Urdu
Publisher: Maktaba Islamia
Weight : 490g
pages: 260
امام بخاری نے کتاب البیوع میں خرید وفروخت کےمسائل پر مشتمل 247 مرفوع احادیث بیان کی ہیں۔ اور ان احادیث پر 113چھوٹے بڑے عنوان قائم کیے ہیں جو علم معیشت میں اساسی قواعد کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ ان قواعد واصول سے پتہ چلتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تجارت کے کےنام پر لوٹ مار کےکھلے راستوں کےساتھ ساتھ ان تمام پوشیدہ راہوں کو بھی مسدود کردیا ہے جو تجارت کوعدل وانصاف اور خیر خواہی سے ہٹا کر ظلم وزیادتی کے ساتھ دولت سمیٹنے کی طرف لے جانے والے ہیں ۔
Additional information
Weight | 0.49 kg |
---|
Reviews
There are no reviews yet.