Ishaatul-Hadith Khas number
اشاعۃ الحدیث خاص نمبر
- Brand: Maktaba Islamia
₨ 2,700₨ 5,400 (-50%)
In stock
Author: Hafiz Nadeem Zaheer
Language: Urdu
Publisher: Maktaba Islamia
weight: 1.196Kg
Pages: 700
محدث العصر حافظ زبیر علی زئی (1957ء – 2013ء) دورِ حاضر کے عظیم محدث، مجتہد، مفتی اور غیور ناقد تھے۔ حافظ زبیر علی زئی نے 3 سے 4 ماہ میں قرآن مجید حفظ کیا۔ آپ نے جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ سے سند فراغت حاصل کی وفاق المدارس السلفیہ سے شہادۃ العالمیہ کی سند بھی حاصل کی۔ نیز آپ نے پنجاب یونیورسٹی سے اسلامیات اور عربی میں ایم اے بھی کیا تھا۔ آپ اپنی مادری زبان ہندکو کے ساتھ ساتھ کئی ایک زبانوں پردسترس رکھتے تھے۔ جن میں عربی، اردو، پشتو، انگریزی، یونانی، فارسی اور پنجابی زبان شامل ہیں۔ علم حدیث کے ممتاز ماہر اور فن اسماء رجال کے شہ سوار تھے۔ بڑے متقی اور عابد، زاہد انسان تھے۔
Additional information
Weight | 1.196 kg |
---|
اشاعۃ الحدیث خاص نمبر” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.