Maktaba Islamia
-
Kitab-ut-Tawheed
کتاب التوحیدکتاب التوحید
امام محمد بن اسماعیل البخاریؒ
ترجمہ،فوائد: الشیخ عبد الستار حماد حفظہ اللہ
یہ کتاب صحیح بخاری کے آخری جزء پر مشتمل ہے، جس میں اسماء و صفاتِ باری تعالیٰ کا مدلل بیان اور فرقۂ جہمیہ کے رد پر علمی دلائل موجود ہیں۔
شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد حفظہ اللہ نے اس کی شرح میں شیخ عبد اللہ غنیمانؒ کے فوائد کو نہایت عمدگی سے شامل کیا ہے۔
کتاب کے آغاز میں ڈاکٹر حافظ عبد الرشید اظہر حفظہ اللہ کا مقدمہ شامل ہے، جو نہایت قیمتی اور لائقِ مطالعہ ہے۔₨ 1,500₨ 3,000 -
₨ 1,800
₨ 3,600 -
₨ 550
₨ 1,100 -
Sunan Ibn-e-Maja (Mutrajam 3 Vol Classic Edition)
سنن ابن ماجہ(مترجم 3 جلد اعلیٰ)سنن ابن ماجہ کا ترجمہ جنا ب پروفیسرپروفیسر سعید مجتبیٰ سعید نے کیا ہے جس کی نظرثانی مفتی جماعت شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد نے کی ہے مکمل کتاب کی تخریج ، تنقیح وتصحیح حافظ ندیم ظہیر نےبڑی محنت سے کی ہے ۔مکتبہ اسلامیہ ،لاہور نے اسے 3مجلدات میں شائع کر کے خدمت حدیث کی سعادت حاصل کی ہے ۔
₨ 7,250₨ 14,500
